پدرم سلطان بود

جوڈیشل کمشن کی رپورٹ پر ھر نوع کے تبصرے جاری ھیں لیکن ابھی تک کسی کی نظر اس پہلو پر نھیں پڑی کہ مملکتِ خدادادِ پاکستان پر اپنے ان آباء کی روایات کی پاسداری کا بوجھ اور ذمے داری بھی ھے جن کو لال قلعے سے نکال باھر کیا گیا تھا اور ایک خانوادے کو بدبخت انگریز نے اوودھ سے نکال باھر کیا تھا، جوڈیشل کمشن کے فیصلے کے بعد امید بندھ رھی ھے کہ ابھی کچھ وقت اور ھم ظلِ الٰہی کے زیرِ سایہ سکون سے گزار سکیں گے ۔۔ اور کمی کمینوں کو ان کی اوقات میں رکھ سکیں گے





http://e.dunya.com.pk/colum.php?date...54769_21673344
Previous
Next Post »