پنجاب کی عوام دوست پولیس کا عوام کے ساتھ سلوک آپ خود دیکھ لیں. گندی گندی گالیاں اور سر عام گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش. اس واقعہ کی وجہ ابھی معلوم نہیں لیکن کسی بھی مہذب معاشرے کی پولیس کا یہ رویہ درست ہے؟ فیصلہ آپ کریں
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon