ریاست ماں کی طر ح ہو تی ہے ؟












کہتے ہیں ریاست ماں کی طر ح ہو تی ہے ؟ جو اپنے بسنے والوں کی بنیادی ضروریات کا ہر ممکن خیا ل رکھتی ہے جبکہ ہمارے حکمران اکثر کہا کر تے ہیں’’ ہم عوام کے خادم ہیں اصل حکمران تو عوام ہے ‘‘ یہ کیسے خادم ہیں جو خود تو عوام کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر عوام کے منہ سے نوالہ تک چھین لیتے ہیں


Previous
Next Post »