جاوید ہاشمی جھوٹا ثابت ہوگیا

جاوید ہاشمی نے دھرنوں کے دوران عمران خان پر الزام لگایا تھا کہ چیف جسٹس عمران خان سے ملا ہوا ہے اور وہ بھی لندن پلان کا حصہ ہے مگر جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا ہے۔ فیصلہ ن لیگ کے حق میں آگیا۔

جاوید ہاشمی کا ایک اور دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا۔
Previous
Next Post »