? سوال ?
اللہ




بہترین معاشرے کے قیام کے لئے اس





مسلمان ہونے کی بنیادی شرط صرف، صرف، اور صرف توحید، محمدالرسول الله


پچھلی دو صدیوں سے مسلمان ممالک پر قابض صیہونی و صلیبی قوتوں نے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے مسلمانوں کے اتحاد میں رخنہ ڈالنے کو مختلف فرقوں کو غیر اعلانیہ طور پر ترویج دی. جو بالاخر آج اپنی مکروہ اور بد ترین شکل میں ہمارے سامنے ہے، اور آج علماء سو کی شکل میں پیشہ ور ملا ہم پرعذاب کی صورت میں مسلط ہیں. دین کو پیشہ بنا دیا گیا ہے. اور دین اسلام یہ فریاد کر رہا ہے:
اے حاصہ حاصان رسل

امت پہ تیری

وہ دین جو بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
آج پردیس میں غریب الغربا ہے
اگر آج مسلمانوں کی ذلت اور مسکنت کا تجزیہ کیا جائے تو صرف دو بڑے اسباب نظر آتے ہیں.
١. افرادی و اجتماعی سطح پر قرآن سے دوری اور معاشرے میں اسکا عملی نفاذ
٢. فرقہ پرست دیو بندی، شیعہ، سنی، بریلوی، اہل حدیث وغیرہ
فرقہ پرستی وہ واحد لعنت ہے جو دشمن عناصر کے ہاتھ میں ترپ کا پتا ہے. اور یہی وہ لعنت ہے جو معاشرے میں قرآن کے عملی نفاذ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے. اگر اس کا خاتمہ ہو جائے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں
مندرجہ بالا گزارشات کے بعد میرا ایک ہی سوال ہے جس پر آپکی راے درکار ہے کہ
کیا فرقہ پرستی میں ملوث لوگ دین اسلام، الله


EmoticonEmoticon