کیاعورت مولوی کے سامنے بے پردہ ہوسکتی ہے



آج کل تبلیغ کے نام پر الیاس ازم کو فروغ دیا جارہا ہے، اپنے آپ کو تبلیغی کہنے والے دراصل الیاسی ہیں۔ ان الیاسیوں کا اصل کام دین کی تعلیمات کو مسخ کرنا، بلاسند من گھڑت احادیث پیش کرنا، قرآن کی آیات جس ضمن میں نازل کی گئی ہیں، اس سے ہٹ کر اس کی تاویل کرنا۔
اس فورم پر ایک مفتی صاحب کی تقریر پیش کی جارہی ہے، جو دراصل ط ج کی اس حرکت کے دفاع میں جس میں اس نے اسلام کے احکام پردہ کا برسرعام مذاق اڑایا ہے۔ اب کہا جارہا کہ عورت اپنے شوہر کے ہمراہ، بے پردہ ہوکر مولوی کے سامنے پیش ہوسکتی ہے۔
یہاں میں یاد دہانی کروادوں کہ حضرت عائشہ اپنے شوہر کی موجودگی میں ہی ایک نابینا صحابی کے سامنے آئیں تھیں جس پر، آنحضرت ص نے ، ان کو منع کیا تھا۔ اس واضح حدیث کی موجودگی میں الیاسی لوگ دین کے متعلق گمراہی پھیلارہے ہیں
Previous
Next Post »